لشکر جھنگوی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: گرفتار دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، اسلحہ اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والا دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3465437    تاریخ اشاعت : 2015/12/18

بین الاقوامی گروپ: ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے دہشتگردی کے واقعات پھر شروع ہو چکے ہیں، بے حس حکمران عوامی چیخیں سنیں اور مسائل حل کرنے پر توجہ دیں، داعش کی پرورش میں اسرائیل نے بنیادی کردار ادا کیا ہے، مشرق وسطی کا آتش فشاں پھٹنے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461003    تاریخ اشاعت : 2015/12/08